پیرس کارنیوال
Appearance
پیرس کارنیوال (انگریزی: Paris Carnival) فرانس کے دار الحکومت پیرس میں منعقد ہونے والا ایک کارنیول تہوار ہے۔ یہ احمقوں کی دعوت کے بعد ہوتا ہے اور سولہویں صدی یا اس سے پہلے سے، بیسویں صدی کے طویل وقفے کے ساتھ منعقد ہوتا رہا ہے۔